پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ ہوگا؟چیئرمین اوگرا نے عوام کے ہوش اُڑا دئیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن اضافے سے متعلق چیئرمین اوگرا نے عوام کو حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اگلے پانچ ماہ تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں بلکہ مسلسل اضافہ ہوگا ،حکومت کے پاس مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 5 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔ ترجمان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت نے کمیشن میں اضافے کی یقین دہانی کروائی تھی مگر وعدہ خلافی کی۔ انہوں نے دھمکی دی مزید پڑھیں

سعودی امداد پیکج: پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر 2 روپے 27 پیسے گر گیا

سعودی عرب  کے امدادی پیکج  کے مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا اور انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے27 پیسے سستا ہو گیا ہے۔  ڈالر کی قیمت 173 روپے پر آگئی ہے۔ خیال رہے کہ سعودی حکومت نے آج نیشنل بینک آف پاکستان میں3 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگایا جانے والا نیا ٹریڈنگ سسٹم بیٹھ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگایا جانے والا نیا ٹریڈنگ سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے ٹریڈنگ سسٹم میں ایرر آنے کے باعث کاروباری سرگرمیاں معطل ہوئیں۔ کاروباری سرگرمی 2 بجے بحال ہونے کا امکان ہے۔

عوام کیلئے ایک اور پٹرول بم تیار، یکم نومبر سے قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی: حکومت نے غربت اور مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور پٹرول بم تیار کرلیا، یکم نومبر سے قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں ڈالر کی قیمتوں میں اضافے اور عالمی مزید پڑھیں

مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ

پاکستان میں مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اشیائے خوردونوش میں بے تحاشہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداوشمار کے مطابق اکتوبر 2018 سے اکتوبر 2021 تک بجلی کی قیمتوں میں 57 فیصد اضافہ ہوا۔ اسی مزید پڑھیں