کورونا ویکسین لگوانے کے بعد گھر بیٹھے نادرا کا سرٹیفکیٹ کس طرح حاصل کرسکے ہیں؟ مکمل تفصیل جانیے.

پاکستان میں‌کورونا کی چوتھی لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس حوالے سے حکومت کی جانب سے مختلف پابندیا ں بھی لگائی گئی ہیں.
حکومت کی طرف سے ویکسین لگوانا لازم کر دیا گیا ہے اور گھر سے باہر نکلنے کے لیے اپنے ساتھ نادرا کا سرٹیفکیٹ رکھنا لازمی کردیا ہے.
نادرا کا سرٹیفکیٹ کیسے گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں مکمل وڈیو دیکھئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں