پاکستان میں مسجد پر حملہ قابل نفرت اقدام ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسجدپر حملہ انتہائی قابل نفرت اقدام ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس  نے پشاور میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے بریفنگ کے مزید پڑھیں

بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیرتنویر الیاس نے کہا ہے کہ بھارت کا یوم مزید پڑھیں

چین میں کورونا کی لہر عروج پر، روزانہ 12 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ

بیجنگ : چین میں کورونا نے تباہی مچادی ہے۔ روانہ 12 ہزار اموات ریکارڈ ہو رہی ہیں۔5 دن کے دوران کورونا سے تقریباً 60 ہزار اموات ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی حکام کی جانب سے بتائی گئی اموات میں مزید پڑھیں

امریکا نےا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق نئی امداد یوکرین کے لیے 2.5 ارب ڈالر کی فوجی امدادی پیکج کا حصہ ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق سیکڑوں بکتربند گاڑیاں، راکٹ اور مزید پڑھیں

T20 ورلڈکپ 2024: پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جانے امکان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچز کے لیے امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو شارٹ لسٹ مزید پڑھیں

لند ن میں‌بھی ٹرینوں اور بسوں کے کرایوں میں‌اضافہ

لندن میں کونسل ٹیکس عائد ہوجانے کے بعد بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ 5.9 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مصروف اوقات میں ٹیوب کرایوں میں 12فیصد اضافہ جبکہ آف پیک کیلئے ٹیوب کرایوں میں مزید پڑھیں

کیاایلون مسک ٹوئٹر کے مزید ملازمین کو فارغ کرنے والے ہیں؟

ایلون مسک کی کمپنی ٹوئٹر کی جانب سے اپنے مزید ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے 50 فیصد سے زائد ملازمین کو نکالنے کے بعد ٹوئٹر انتظامیہ اب مزید ملازمین کو مزید پڑھیں