پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگایا جانے والا نیا ٹریڈنگ سسٹم بیٹھ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لگایا جانے والا نیا ٹریڈنگ سسٹم بیٹھ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئے ٹریڈنگ سسٹم میں ایرر آنے کے باعث کاروباری سرگرمیاں معطل ہوئیں۔

کاروباری سرگرمی 2 بجے بحال ہونے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں