آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگز جاری، بابر اعظم کے نام منفرد اعزاز

انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگز میں بھارتی بلے باز شبمن گل بدستور پہلے نمبر پر جبکہ سابق کپتان بابر اعظم دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2023 کے اختتام پر مزید پڑھیں

طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی

خیبر: سرحدی گزرگاہ طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔  کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کر دیئے

بھارت میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے موجود پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے۔ قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں کولکتہ میں موصول ہوئیں جس کے بعد چند دنوں میں کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کردیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ ذرائع وفاقی کابینہ کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

رواں مالی سال پاکستانی معیشت سست روی کا شکار اور مہنگائی کی شرح دگنی سے بھی زیادہ ہو گی: ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کی معیشت سست روی کا شکار رہےگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی گروتھ میں 0.6 فیصد کمی ہوئی مزید پڑھیں

زلزلے سے قبل الرٹ جاری،اینڈرائیڈ فون لوگوں کا محافظ بن گیا

اسلام آباد:زلزلے سے قبل اینڈرائیڈ فون پر الرٹ جاری ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لوگوں کو اینڈرائیڈ فون پر پیغامات موصول ہو رہے ہیں کہ اینڈرائیڈ ارتھ کائیک الرٹس سسٹم کے ذریعے آپ چند سیکنڈ قبل زلزلے کے بارے جان مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 9 افراد جاں بحق، 160 سے زائد زخمی

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے، خیبر پختونخوا میں زلزلے نے سب سے زیادہ نقصانات ہوئے جہاں 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ زلزلےکے مزید پڑھیں