فرانسیسی ایجنسی کا پولیو کے خاتمہ کے لئے ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان

اسلام آباد – پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی نے ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (اے ڈی ایف) نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے مزید پڑھیں

ایل سیز نہ کھولنے کا معاملہ، پاکستان میں اعضا کی پیوندکاری متاثر

بینکوں کی جانب سے ایل سیز نہ کھولنے کے باعث پاکستان میں اعضا کی پیوندکاری متاثر ہونے لگی ہے۔ اعضا کی پیوندکاری کے دوران استعمال ہونے والی دوا کی ملک بھر میں شدید قلت ہو گئی ہے۔ پاکستان کڈنی اینڈ مزید پڑھیں

چین میں‌کورونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہو نے کا خدشہ

چین میں نئے قمری سال کی چھٹیوں کے موقع پر کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں صفر کورونا پالیسی میں مزید نرمی کردی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق چین نے مزید پڑھیں

اگر چین چاہے تو کوروناوائرس ے نمٹنے کے لیے ویکسین مہیا کر سکتے ہیں، یورپی یونین

چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر یورپی یونین نے بڑی پیشکش کر دی۔ ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے چین کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب اسپین نے چینی مسافروں کے لیے ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا

اسپین نے چینی مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا، چین سے آنے والے مسافروں کے ویکسین سرٹیفکیٹ یا پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اسپین نے یہ پابندی صرف چین سے آنے مزید پڑھیں