راولپنڈی میں بلیک میں فروخت کی جانے والی چینی کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

تھانہ گنج منڈی کی حدود میں بلیک میں فروخت کی جانے والی سرکاری چینی کی بھاری کھیپ پکڑ ی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے چھاپہ مار کر فروخت کی گئی 30 میٹرک ٹن چینی مزید پڑھیں

ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ماہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری رپورٹ کے مطابق ستمبر 2021 میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا اور درآمدات 6 ارب 7 کروڑ مزید پڑھیں

مہنگی ترین بولی کے باعث چینی درآمد کا ایک اور ٹینڈر منسوخ کردیا گیا

چینی کی درآمد کا 50 ہزار ٹن کا دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دوسرا ٹینڈر بھی چینی کی مہنگی بولی کے باعث منسوخ کیا گیا ہے ، اخراجات ملاکر یوٹیلٹی اسٹورز تک چینی تقریباً 130 روپےکلو مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ وزارت خزانہ کا بیان سامنے آگیا

ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ حکومت عوام سے صرف دو روپے پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے۔ مزید پڑھیں