کورونا، لاجسٹک اور دیگر مسائل کے باوجود چاول کی برآمدات میں اضافہ غیر معمولی ہے ، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہےکہ پاکستانی چاول کی برآمدات دو ارب ڈالرز سے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے مزید پڑھیں

تاجروں کا ہفتہ میں دو روز کاروبار بند رکھنے کے فیصلہ پر نظر ثانی کا مطالبہ

لاہور کی تاجر تنظیموں نے ہفتے میں 2 روز کاروباری بندش کو مسترد کرتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ کردیا، ہفتے میں دو کاروباری چھٹیوں سے ریٹیل مارکیٹس اور بازار بری طرح متاثر ہوں گے، ویکسیی نیشن کی بجائے معاشی نظام مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد : ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد تک پہنچ گئی، ماہ جولائی میں مجموعی طورپرمہنگائی میں 1.3 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نےماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردیے مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول مہنگا کردیا، فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 71 پیسے کا اضافہ

کراچی: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزرات خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 71 پیسے اضافہ کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے نئی قیمتوں کے مطابق مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ متوقع

کراچی: عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے سفارشات پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل مزید پڑھیں