زلزلے سے قبل الرٹ جاری،اینڈرائیڈ فون لوگوں کا محافظ بن گیا

اسلام آباد:زلزلے سے قبل اینڈرائیڈ فون پر الرٹ جاری ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لوگوں کو اینڈرائیڈ فون پر پیغامات موصول ہو رہے ہیں کہ اینڈرائیڈ ارتھ کائیک الرٹس سسٹم کے ذریعے آپ چند سیکنڈ قبل زلزلے کے بارے جان مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 9 افراد جاں بحق، 160 سے زائد زخمی

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے، خیبر پختونخوا میں زلزلے نے سب سے زیادہ نقصانات ہوئے جہاں 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ زلزلےکے مزید پڑھیں

بابر اعظم کو 23 مارچ کو اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر  پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔ بابر اعظم کو 23 مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ مزید پڑھیں

پاکستان میں مسجد پر حملہ قابل نفرت اقدام ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسجدپر حملہ انتہائی قابل نفرت اقدام ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس  نے پشاور میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے بریفنگ کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عدالت کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس عدالت کو بھیجا تھا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پشاور خودکش دھماکے کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور میں پولیس لائن کی مسجد میں  دوران نماز ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ عمران خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پشاور کی پولیس لائن کی مسجد میں ہونے مزید پڑھیں