میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کیلئے 400 ملین یورو کی پیشکش

فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹینا کے  فاتح کپتان لیونل میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے الہلال فٹبال کلب نے لیونل میسی کو 400 ملین یورو سالانہ میں کھیلنے کی پیشکش مزید پڑھیں

کارکردگی بہتر کریں یا نیا کپتان ڈھونڈلیں، دھونی کی آئی پی ایل کی کپتانی چھوڑنے کی دھمکی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز چنائی سپر کنگز کے کپتان ایم ایس دھونی نے اپنے باولرز کو خبردار کیا ہے کہ یا تو اپنی کارکردگی بہتر کریں یا پھر نیا کپتان ڈھونڈلیں۔ بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی مزید پڑھیں

بارسلونا کے ہاتھوں ریال میڈرڈ کو شکست، لگاتار تیسرا ایل کلاسکو جیت لیا

ہسپانوی لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ ریال میڈرڈ کی 9 ویں منٹ میں برتری کے بعد بارسلونا نے شاندار کم بیک کیا۔ بارسلونا کی جانب سے سرجی مزید پڑھیں

جوکووچ نے 10 ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

سربیا کے نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔ جوکووچ نے 10ویں مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔  میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کا فائنل سربیا کے نوواک مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان کا نکاح سابق کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے ہو گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹوئٹر پر اپنے نکاح سے متعلق بتایا۔ انہوں نے کہا کہ سب مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 8 کی افتتاحی تقریب ملتان میں کرانے کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایسل ایل 8 کی افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان میں ہوگی جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

T20 ورلڈکپ 2024: پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جانے امکان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچز کے لیے امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو شارٹ لسٹ مزید پڑھیں