ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات میں گذشتہ مالی سال کے دوران 23 فیصد اضافہ

اسلام آباد۔8اگست :ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات میں گذشتہ مالی سال کے دوران 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال میں ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات کا مزید پڑھیں

رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران 14ہزار910شکایات کو نمٹایا گیا، بینکنگ محتسب پاکستان

اسلام آباد: بینکنگ محتسب پاکستان نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران 14ہزار910 شکایات کو نمٹایا گیاہے۔ بینکنگ محتسب پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری تا جون کے دوران بینکنگ محتسب کو 14ہزار910 شکایات مزید پڑھیں

پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے

اسلام آباد: پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔ملک بھر میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ ایک دو فیصد کا اضافہ ہوا۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بارہ اعشاریہ مزید پڑھیں

بینک کے عملے کی اپنے ہی بینک کے ساتھ جعلسازی، اصلی زیورات کی جگہ نقلی زیورات رکھ دیئے

بینک کے عملے نے اپنے ہی بینک کے ساتھ جعلسازی کرتے ہوئے لاکرز میں رکھے سونے کے اصلی زیورات کی جگہ نقلی زیورات رکھ دئیے۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر میں واقع ایک نجی بینک کے منیجر نے دیگر ملازمین مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہونے سلسلہ بدستور جاری یے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 163.45 روپے رہی۔ اس کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا اور کاروبارکے اختتام پر 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ شیئرز بازار کے 100 انڈیکس نے 300 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبارکرنےکے بعد 149 پوائنٹس کمی سے مزید پڑھیں