سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ کے آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

صرافہ بازار میں سونافی تولہ 4ہزار 200 روپے مہنگاہو گیا.

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی.

رواں ماہ سونے کی قیمت میں 18ہزار 500 روپے فی تولہ اضافہ ہوا.

سونا اس سے قبل 7اگست 2020 کو ایک لاکھ 32ہزار روپے کی بلند سطح پرآیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں