معروف شاعر، ڈرامہ نگار، کالمسٹ امجد اسلام امجد انتقال کرگئے

معروف شاعر، ڈرامہ نگار، کالمسٹ امجد اسلام امجد انتقال کرگئے۔ اہل خانہ نے معروف شاعر  امجد اسلام امجد  کے انتقال کی تصدیق کی ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا۔ امجد اسلام امجد 4 اگست مزید پڑھیں

دکھ…

میرے مرنے پر تمھیں دکھ ہوگا تو صرف اس بات کا کہ مرے جنازے میں تمھارے کچھ گھنٹےضائع ہوجائیں گے شاعر: صفدؔر DUKH… Mere marne par Tumhen dukh hoga Tu sirf is baat ka k Mire janaaze mein Tumhaare kuchh مزید پڑھیں

لوگ پاگل ہیں…

لوگ پاگل ہیں جھوٹی دنیا کے جھوٹے لوگوں میں جھوٹے رشتوں میں جھوٹے جذبوں کے جھوٹے وعدوں میں جھوٹی الفت میں اور محبت میں سچّی مچّی کہ مرنے لگتے ہیں لوگ پاگل ہیں… شاعر: صفدؔر LOG PAAGAL HAIN Log paagal مزید پڑھیں

آزادی

قید خانہ ہے یہ دنیا اور یہاں کچھ بھی نہیں اک مشقت زندگی ہے چین ہے کس کے قریں چاند بھی گردش میں ہے اور آسماں محو سفر کون جانے کس جگہ ٹھہرے گا جا کےیہ نگر کون تھا جس مزید پڑھیں

غزل

دل کرتا ہے چھوڑ گئے جو اُن پیاروں کو دیکھیں اپنے گھر کی چھت پہ جا کر پھر تاروں کو دیکھیں دل کرتا ہے جیت گئے جواُن ساروں کو دیکھیں ہار گئے جو پیار کی بازی اُن ہاروں کو دیکھیں مزید پڑھیں