ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 59 پیسے مہنگا ہو کر 172 روپے77 پیسے پربند ہوا۔ ایک موقع پر انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 173 روپے 20 پیسے پر بھی دیکھا گیا اور لگ رہا تھا کہ مزید تول پکٹرے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں