اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد مثبت رجحان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 20اکتوبر کو کاروباری دن کے اختتام پر 870 پوائنٹس یعنی 1.95 فیصد اضافے کے بعد 45ہزار499 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوگیا.