ملک میں ایک تولہ سونا کی قیمت میں‌ اتنا اضافہ کہ آپ کے ہوش اڑجائیں

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 16 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج 750 روپے اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 مزید پڑھیں

درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا‎ ‎اعلان

اوگرا‎ ‎نے‎ ‎اکتوبر‎ ‎کیلئے‎ ‎درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا‎ ‎اعلان کر‎ ‎دیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ماہ اکتوبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری ‏کر دیا ہے جس کے مزید پڑھیں

طالبان نے 3 ارب روپے کی رقم مرکزی بینک میں جمع کرا دی

طالبان نے 3 ارب روپے کی رقم افغان مرکزی بینک میں جمع کرا دی۔ افغان طالبان ترجمان کے مطابق رقم وزارت خزانہ کے اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی ہے یہ پنجشیر، خوست، کابل اور لوگر سے سابق حکومتی عہدیداروں سے مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی کے ذریعے امریکی ڈالر افغانستان پہنچانے والے 8 افراد گرفتار

حوالہ ہنڈی کے ذریعے امریکی ڈالر افغانستان پہنچانے والے 8 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے کراچی کے علاقوں گلشن اقبال اور صدر میں چھاپے مار کر آٹھ افراد کو گرفتار مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی، انڈیکس 6ماہ کی کمترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس 6 ماہ کی کم ترین سطح 43 ہزار 839 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مزید پڑھیں