ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 69 پیسے بڑھ گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 173 روپے 47 پیسے بند ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں