ڈپٹی کمشنر ایسٹ جناب آصف جان صدیقی کی 2 اگست سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سےمیٹنگ کی صدارت

کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ میں شروع ہونے والی SNID پولیو کمپین 2اگست سے شروع ہوکر 8 اگست تک جاری رہے گی ۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں اگست 2021 میں ہاوس ٹو ہاوس 367459 بچونکو پولیو کے قطرے پلاۓ جائینگے ۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام سندھ نے صوبائی حکومت کے 8 اگست تک لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا

صوبائی سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو، مولانا عبدالکریم عابد، محمد اسلم غوری ، مولانا محمد غیاث ، سمیع سواتی ودیگر کی مذمت لاک ڈاؤن کا اعلان عوام کا معاشی قتل عام ہے . لاک ڈاؤن سے شہر میں بے روزگاری مزید پڑھیں

نالوں اور اطراف میں کچرا پھینکنے پرمکمل پابندی عائد؛ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی

کراچی: کمشنر کراچی نوید احمد شیخ نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی سفارشات پر دفعہ 144(6) نافذ کرتے ہوئے نالوں اوراطراف میں کچرا پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے تمام کچراچننے والے یا کوئی بھی فرد جو نالوں مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کا صوبے بھر میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے بارے خیالات کا اظہار

صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سندھ نا صر حسین شا ہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی سمیت صوبے بھر میں پینے کے صاف پانی کے فراہمی یقینی بنا نے کے لئے کو شا ں ہے جس کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کوئٹہ میں الٹرا سافٹ سافٹویئر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ

کوئٹہ: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی اور بے روز گاری کو مد نظر رکھ کر آئی ٹی کے شعبے میں یہاں کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے مزید پڑھیں

سند ھ حکومت کی جانب سےصوبے بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگنے کے بعد جمعہ کے دن بازار بند

کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگائے جانے کے بعد آج جمعہ کے دن کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بازار بند پڑے ہیں جبکہ سڑکیں سنسان مزید پڑھیں

گوگل اور Kantar کی پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق ’جرنی ٹو ڈیجیٹل‘  ریسرچ شائع ہو گئی

کراچی: گوگل اور Kantar نے پہلی مرتبہ پاکستان میں ڈیجیٹل پاپولیشن کے حوالے سے ایک نئی ریسرچ شائع کی ہے۔ ”جرنی ٹو ڈیجیٹل“کے نام سے شائع ہونے والی  اس ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی کس طرح انٹرنیٹ کا مزید پڑھیں

پاکستان مسلسل دوسری بار ویسپا یوتھ اسکریبل کپ کی میزبانی کرے گا

کراچی: پاکستان مسلسل دوسرے سال ویسپا یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کی میزبانی کے فرائض انجام دے گا۔ پاکستان نے گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی بار ویسپا یوتھ کپ کی آن لائن میزبانی کی تھی۔ ایونٹ کی کامیابی مزید پڑھیں