اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 23 مارچ کو ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے  کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ سعودی عرب میں مزید پڑھیں

بابر اعظم کو 23 مارچ کو اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر  پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔ بابر اعظم کو 23 مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ مزید پڑھیں

فرانسیسی ایجنسی کا پولیو کے خاتمہ کے لئے ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان

اسلام آباد – پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی نے ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (اے ڈی ایف) نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے مزید پڑھیں

معروف شاعر، ڈرامہ نگار، کالمسٹ امجد اسلام امجد انتقال کرگئے

معروف شاعر، ڈرامہ نگار، کالمسٹ امجد اسلام امجد انتقال کرگئے۔ اہل خانہ نے معروف شاعر  امجد اسلام امجد  کے انتقال کی تصدیق کی ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا۔ امجد اسلام امجد 4 اگست مزید پڑھیں

پاکستان میں مسجد پر حملہ قابل نفرت اقدام ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مسجدپر حملہ انتہائی قابل نفرت اقدام ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس  نے پشاور میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے بریفنگ کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عدالت کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس عدالت کو بھیجا تھا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں