پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ قومی ٹیم میں چار تبدیلیوں کا امکان

بارباڈوس: پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ٹیمیں آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹکرائیں گی جس کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں چارتبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بابرالیون آج ویسٹ انڈیزکو شکست دینے کے لیے پُرامید ہے جس کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل آئیں گے

بارباڈوس: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج برج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن ؛ احتیاط علاج سے بہتر ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور اس کیخلاف آگہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ رواں سال عالمی ہیپاٹائٹس ڈے 2021 کا موضوع ہے “ہیپاٹائٹس انتظار نہیں کر سکتے۔” اس دن کے منانے کا مقصد جگر مزید پڑھیں

وزارت آئی ٹی کا ایک اور سنگ میل؛ وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی 2021 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، وفاقی کابینہ نے وزارت آئی ٹی کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی مزید پڑھیں

سفری پابندیوں میں نرمی کے لیے کام کر رہے ہیں؛ سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان دفتر خارجہ آمد پر پرتپاک استقبال

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان منگل کی صبح ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے امور مشرق وسطیٰ حافظ طاہر اشرفی نے راولپنڈی کی نور خان ایئر بیس پر مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ؛ آج سے تمام کاروباری مراکز، دکانیں شام 6 بجے بند

کورونا کےبڑھتے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے ایک بار پھر پابندیاں عائد کردی ہیں جن کا نفاذ آج سے ہوگا، مارکیٹیں شام چھ بجے بند کردی جائیں گی اور ریسٹورنٹس میں صرف ٹیک اوے کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا

کراچی: سندھ بھر میں انٹر کے سالانہ امتحانات 2020-2021 کا آغاز ہوگیا۔ کراچی میں بارہویں جماعت کا آج پہلا پرچہ طبیعیات (فزیکس) کا ہوا جس کا دورانیہ 9.30 سے 11.30 تک دو گھنٹے کا تھا۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس مزید پڑھیں

کورونا وائر س سے مزید 30 ہلاکتیں ، مثبت کیسز کی شرح4.95 فیصد ہو گئی

گذشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید30افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو ہزار452نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ملک میں کورنا کے مثبت کیسز کی شرح4.95 فیصد ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او مزید پڑھیں