ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ، کوالیفائنگ راونڈ، آئرلینڈ بمقابلہ نمیبیا ، ٹاس ہو گیا

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راونڈ کے آج کے اہم میچ میں آئرلینڈ نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ آئرلینڈ کے کپتان اینڈی بلبیرنی نے کہا کہ مجھے بڑے کھیل میں بورڈ مزید پڑھیں

میتھیو ہیڈن نے دو بھارتی کھلاڑیوں کو پاکستان کیلئے خطرہ قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے بھارتی اوپنر کے ایل راہول اور وکٹ کیپر رشبھ پنت کو خطرناک قرار دے دیا ۔  ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  پاک بھارت بڑے میچ پر دونوں ٹیموں پر پریشر ہو گا۔  سب جانتے ہیں بھارت ٹی  ٹوئنٹی کی مضبوط ٹیم ہے۔  انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بابر اور رضوان کی شکل میں بہترین اوپنرز موجود ہیں ۔ پاک بھارت ٹاکرے میں دونوں ٹیموں پر پریشر  ہو گا ۔ پاکستان ٹیم متحد ہے، تمام کھلاڑی محنت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ  اپنا تجربہ نوجوان کھلاڑیوں کو منتقل کرنا اعزاز ہے۔  پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنے پر بے حد خوشی ہوں۔ تمام کھلاڑی ورلڈ کپ کے پہلے میج سے جیت کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔  میتھیو ہیڈن کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے پاور پلے کا اچھا  مزید پڑھیں

وارم اپ میچ میں شکست، قومی ٹیم کے کوچز کی بالرز کے ساتھ الگ الگ بیٹھک

جنوبی افریقا کے خلاف وارم اپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کے کیمپ میں خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ شکست کیوں ہوئی؟ بولرز نے آخری 3 اوورز میں 50 رنز کیسے دے ڈالے؟حسن علی آخری اوور میں 19 مزید پڑھیں

پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کیلئے سیاست کو کھیل سے دور رکھنا ضروری ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے ساتھ کرکٹ کے تعلقات بنانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہاہے کہ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی حامی بھرلی،تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کراچی میں کھیلی جائے گی ۔ ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم نے تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچز پاکستان میں کھیلنے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے مرحلے میں عمان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ گروپ بی میں شامل دونوں ٹیموں کیلئے یہ میچ کافی اہمیت مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ بنگلہ دیش نے سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں 9 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے شکیب الحسن شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت پاپوانیوگنی کو 84 رنز سے شکست دے کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ الامارات کرکٹ مزید پڑھیں