ای ین بشپ نے ورلڈکپ جیتنے کیلئے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ بولر ای ین بشپ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔

ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر ای ین بشپ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے جب کہ بھارت، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں۔

ای ین بشپ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بولرزخطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں