سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ، آئی بی اے سکھر نے مرحلہ وار ٹیسٹ لینے کا اعلان کر دیا

محکمہ تعلیم سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کے معاملے پر آئی بی اے سکھر کی جانب سے مرحلہ وار ٹیسٹ لینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں جونیئر اسکول ٹیچر کی بھرتیوں کے لیے مزید پڑھیں

ہمارا خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ’ممکن ہے‘ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد یہ خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ممکن ہے کہ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے۔ طورخم بارڈر پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار سے بھی ملاقات: افغان میڈیا

کابل: افغان میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے گزشتہ روز دورۂ کابل کے دوران افغان سیاسی جماعت حزبِ اسلامی کے بانی و سربراہ گلبدین حکمت یار سے مزید پڑھیں

جنرل فیض پہلے انٹیلی جنس چیف نہیں جنہوں نے کابل کا دورہ کیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جنرل فیض پہلے انٹیلی جنس چیف نہیں جنہوں نے کابل کا دورہ کیا، امریکا، ترکی اور قطر کے چیف بھی دورہ کر چکے ہیں، بھارت اربوں ڈالر افغانستان میں لگانے کے مزید پڑھیں

بیرونی عناصر دہشتگردی اور افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں، خرم شیر زمان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ بیرونی عناصر دہشتگردی اور افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کوئٹہ مزید پڑھیں

وزیراعظم آج نتھیا گلی میں عالمی معیار کے فائیو اسٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج نتھیا گلی میں عالمی معیار کے فائیو اسٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اس موقع پر تقریب سے خطاب بھی کریں گے ۔ بین الاقوامی معیار کے ہوٹل مزید پڑھیں