ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دینے کی تجویز

محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کو لکھے گئے خط میں تجویز دی گئی ہے کہ ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جائے مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے

کراچی: پاک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں بانی پاکستان کے مزار پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب میں پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغر خان کے مزید پڑھیں

زندہ قومیں آزمائشوں سے گزر کر اور بھی زیادہ مضبوط ہوجاتی ہیں، یوم دفاع پر وزیراعظم کا پاک افواج کو سلام

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زندہ قومیں آزمائشوں سے گزرکراور بھی زیادہ مضبوط ہوجاتی ہیں ۔1965 میں پاکستانی قوم دشمن کے سامنے مضبوط چٹان کی طرح ڈٹ گئی۔ یوم دفاع وشہدا کے حوالے سے پیغام میں وزیر مزید پڑھیں

یومِ دفاع : نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد

نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر  یادگار شہداپر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دوران تقریب ملکی استحکام اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے خصو صی دعا کی گئی اور یاد مزید پڑھیں

اداکارہ حرا مانی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ View مزید پڑھیں

پیرالمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ٹوکیو پیرالمپکس میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈ ل حاصل کرنے والے حیدر علی کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی بھی ایئرپورٹ پہنچے اور حیدر علی کا استقبال کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

وزیراعظم اور امیر قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امیر قطرشیخ مزید پڑھیں