ٹرین میں سفر کرنے والے ہوجائیں ہوشیار ، ویکسین کے بغیر سفر پر پابندی

ٹرین میں سفر کرنے والے مسافر ہوجائیں ہوشیار،15 ستمبر سے کورونا ویکسین کی ایک خوراک نہ لگوانے والے مسافروں کو ریلوے ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان ریلوے نے 15 ستمبرسےکوروناویکسین کی ایک خوراک اور 15 اکتوبرسےمکمل ویکسی نیشن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکا، 2 اہلکار شہید

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران آئی ای ڈی (دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد) کے دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں‌کورونا سے مزید 83 ہلاکتیں، 3902 کیسز مثبت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید83افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3902نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔گزشتہ24گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 6.44 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)گزشتہ 24 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کرتے ہوئے اس پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر ای وی ایم کے استعمال کیلئے وقت بہت کم ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

‏زیارت زیروپوائنٹ کے ساتھ کوٹی سر میں واقع موبائل فون ٹاور کو دھماکے سے اڑادیاگیا

‏زیارت زیروپوائنٹ کے ساتھ کوٹی سر میں واقع موبائل فون ٹاور کو دھماکے سے اڑادیاگیا، لیویز ذرائع اسسٹنٹ کمشنر زیارت زاہد لانگو کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کیاجارہاہے. اس واقع کی جانج پڑتال کرنے کے لیے سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

آج صفر المظفر 1443 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا یکم صفر 9 ستمبر بروز جمعرات ہو گی

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت سے نوٹیفیکیشن جاری صفر المظر 1443 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا یکم صفر پرسوں 9 ستمبر بروز جمعرات کو ہو گی ۔ چیئرمین مرکزی مزید پڑھیں