‏زیارت زیروپوائنٹ کے ساتھ کوٹی سر میں واقع موبائل فون ٹاور کو دھماکے سے اڑادیاگیا

‏زیارت زیروپوائنٹ کے ساتھ کوٹی سر میں واقع موبائل فون ٹاور کو دھماکے سے اڑادیاگیا، لیویز ذرائع

اسسٹنٹ کمشنر زیارت زاہد لانگو کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کیاجارہاہے.

اس واقع کی جانج پڑتال کرنے کے لیے سی ٹی ڈی اور لیویز فورس مزید تفتیش کررہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں