انڈس موٹر نے پاکستان میں 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : انڈس موٹر نے پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا اور انڈس موٹر جلد پہلی لوکل ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی تیار کرے گی۔ موجودہ حکومت کی آٹو پالیسی کے ثمرات مزید پڑھیں

ڈرائیونگ لائسنس برانچز کی ٹائمنگ بڑھانے کا فیصلہ

کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے سے شہریوں کی مشکلات کے پیش نظر ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈرائیونگ لائسنسگ سندھ منیر احمد شیخ نے ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں دو شفٹیں بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ جس کے بعد مزید پڑھیں

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی دوخالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی دوخالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ ایل اے 3 میرپور اور حلقہ ایل اے 7 کوٹلی 5 پر پولنگ 10 اکتوبر کو ہوگی جب کہ مزید پڑھیں

یورپی یونین کی سفیر سے آرمی چیف کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پرگفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیراندرولا کامینارا نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

خوبرو اداکارہ سارہ خان 2021 کی 100 خوبصورت خواتین کیلئے نامزد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان 2021 کی 100 خوبصورت خواتین کے لیے نامزد ہوگئیں۔ اس سے قبل دنیا بھر سے 100 خوبصورت چہروں کے لیے نامزدگی کی جاتی ہے اور ووٹوں کی بنیاد پر 100 خوبصورت چہروں کا مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی رجحان برقرار، 100 انڈیکس 333 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی شدید مندی کا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 ہزار 396 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی ہنگو میں کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کے 9 دہشتگرد گرفتار

ہنگو: سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 9 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران ہنگو کے علاقے مزید پڑھیں