کورونا کی ‘ڈیلٹا’ ویرنٹ سے بھی زیادہ خطرناک ایک اور قسم دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہوگی، چین کے ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی کی ماہر خاتون کا انکشاف

ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی کی ماہر خاتون ’شی ژینگ نے کرونا وباء سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ۔ دی سن کی رپورٹ کے مطابق ماہر خاتون ’شی ژینگ لی‘ نے کہا ہے کہ اب تک کرونا وباء کی مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے مہم کا آغاز کردیا

پاکستان ریلوے کی جانب سے عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے ایک مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے عوام اور خصوصی طور پر اپنے مسافروں کی زندگیوں کی حفاظت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ اس مزید پڑھیں

ہمارے آس پاس تمام ممالک اپنی ٹی وی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کر چکے ہیں ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے آس پاس تمام ممالک اپنی ٹی وی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس 12 اگست کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس 12 اگست کو طلب کرلیا گیا۔ ام رباب کے لواحقین کے قتل معاملہ اجلاس کے ایجنڈے پرنہ رکھنے پرکمیٹی کے7 ارکان نے  بلاول بھٹو کوخط لکھ دیا۔ خط لکھنے والے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں ووٹ ڈال دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنے کے لیے فرضی ووٹ ڈال دیا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کے لیے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے، بورس جانسن

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کے لیے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات کے دوران کہی جس میں کورونا صورتحال اور  افغانستان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’ آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی میڈیا کی ڈیجیٹلائزیشن کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزارت اطلاعات و نشریات کے نیشنل ڈیجیٹل انفارمیشن پلیٹ فارم ’’ این ڈی آئی پی ‘‘ منصوبہ کے تحت قومی میڈیا کی ڈیجیٹلائزیشن کا افتتاح کر دیا۔ پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹر مزید پڑھیں

رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران 14ہزار910شکایات کو نمٹایا گیا، بینکنگ محتسب پاکستان

اسلام آباد: بینکنگ محتسب پاکستان نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران 14ہزار910 شکایات کو نمٹایا گیاہے۔ بینکنگ محتسب پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری تا جون کے دوران بینکنگ محتسب کو 14ہزار910 شکایات مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلیں یکم ستمبر کو سماعت کے لیے مزید پڑھیں