ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات میں گذشتہ مالی سال کے دوران 23 فیصد اضافہ

اسلام آباد۔8اگست :ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات میں گذشتہ مالی سال کے دوران 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال میں ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات کا مزید پڑھیں

کراچی پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کاروائیاں

کراچی پولیس کی شہر میں جرائم کی روک تھام کیلئے اسٹریٹ کرمنلز منشیات فروشوں اور مفرور ملزمان کیخلاف کامیاب کارروائیاں۔ پولیس نے گزشتہ ہفتے کراچی کے ایسٹ، ویسٹ اور ساوتھ ذونز میں چھاپوں کے دوران مجموعی طور پر 1479 سے مزید پڑھیں

اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں ردوبدل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لا ہور میں چلنے والی ملک کی پہلی اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں‌ردوبدل کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے سمری وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے قواعد و ضوابط پر مبنی فیصلہ جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے قواعد و ضوابط پر مبنی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے سدرہ سحر کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ یقینی مزید پڑھیں

سیکیورٹی صورتحال بہتر، امریکا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کردیں

اسلام آباد: پاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر قرار دے کر امریکا نے پاکستان کیلئے سفری پابندیاں نرم کردیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے لیے اپنی نئی ٹریول ایڈوائزری کو ’لیول فور‘ سے لیول تھری کردیا ہے۔ لیول فور کے مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا کراچی پریس کلب میں ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح

کراچی: ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر کی بہتری کے لیے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، کوشش ہے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی مزید پڑھیں

اولمپکس مقابلوں میں شکست کے بعد ارشد ندیم کی پاکستانی قوم سے معذرت

ٹوکیو:اولمپکس مقابلوں میں بہترین کارکردگی کے باوجود میڈل نہ جیت سکنے پر ارشد ندیم نے پاکستانی قوم سے معذرت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ‘معذرت عوام کی امیدوں پر مزید پڑھیں