تاجروں کا ہفتہ میں دو روز کاروبار بند رکھنے کے فیصلہ پر نظر ثانی کا مطالبہ

لاہور کی تاجر تنظیموں نے ہفتے میں 2 روز کاروباری بندش کو مسترد کرتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ کردیا، ہفتے میں دو کاروباری چھٹیوں سے ریٹیل مارکیٹس اور بازار بری طرح متاثر ہوں گے، ویکسیی نیشن کی بجائے معاشی نظام مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں موسمی حالات کے پیش نظر سیاحت پر پابندی عائد

گلگت: خراب موسمی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجہ ناصر علی خان نے سیاحت پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سیاحت برائے گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ حالیہ لینڈ سلائڈنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کی بجائے آمدن کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کی بجائے آمدن کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  وزیراعظم ہاؤس میں کمرشل سرگرمیاں شروع کی جائیں گی ۔وزیراعظم ہاؤس میں مقامی، عالمی فوڈ اور ثقافتی تقریبات منعقد مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے لیاقت علی خان کے بیٹے کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ اکبر علی خان کے روزہ مرہ اخراجات بھی سندھ حکومت برداشت کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ https://twitter.com/murtazawahab1/status/1422171608907669506?s=20 مزید پڑھیں

آج سندھ میں کورونا کے1847 نئے کیسز رپورٹ، 36مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں13107نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1847نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد : ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد تک پہنچ گئی، ماہ جولائی میں مجموعی طورپرمہنگائی میں 1.3 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نےماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردیے مزید پڑھیں