سعودی عرب کا ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوانے والےغیرملکی سیاحوں‌کو داخلے کی اجازت دینے کا اعلان

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق فی الحال ریاض نے عمرے ک کا فریضہ ادا کرنے آنے والوں کے لیے پابندیوں میں نرمی کا کوئی اعلان نہیں کیا، جو کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے . مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کوئٹہ میں الٹرا سافٹ سافٹویئر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ

کوئٹہ: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی اور بے روز گاری کو مد نظر رکھ کر آئی ٹی کے شعبے میں یہاں کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے مزید پڑھیں

کورونا وائر س سے مزید 30 ہلاکتیں ، مثبت کیسز کی شرح4.95 فیصد ہو گئی

گذشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید30افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو ہزار452نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ملک میں کورنا کے مثبت کیسز کی شرح4.95 فیصد ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او مزید پڑھیں

ٹرینوں میں‌تاخیر معمول بن گیا، مسافر پریشانی کا شکار

کراچی لاہور پشاور راولپنڈی کے مابین اپ اینڈ ڈاون مسافر ٹرینیں 4 سے 8 گھنٹے تاخیر کا شکار ٹرینوں کی گھنٹوں تاخیر اور شدید گرمی میں مسافر اذیت کا شکار ، لاہور سے کراچی آنے والی پاک بزنس ایکسپریس 8گھنٹے مزید پڑھیں

پاک ویک ویکسین لگوا نے والے امریکا ، برطانیہ کا سفر کر سکتے ہیں، ڈاکٹرفیصل سلطان

لازمی نہیں‌کہ امریکا اور برطانیہ سفر کرنے کیلئے فائزر لگوائیں اس بات پر لوگ غلط فہمی کا شکار ہیں. پاک ویک ویکسین میں کوئی کمی نہیں ہے، جن ممالک کے پاس جو ویکسین موجود ہے اور وہ اس کو استعمال مزید پڑھیں

تاشقند کانفرنس، وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیرخارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے علاوہ کانفرنس کے تمام شرکاءسے مصافحہ کیا. وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیرخارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں