پاکستانی طلبہ نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے

پاکستانی طلبہ نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے، اس سے قبل ایک منٹ میں 37 ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ بھارت کے پاس تھا، مگر اب یہ اعزاز پاکستان مزید پڑھیں

مریم نواز کی بیٹے کے نکاح میں شرکت، عدالت سے رجوع کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں، پولیٹیکل سیکریٹری

مریم نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری نے لیگی رہنما کی جانب سے بیٹے کے نکاح میں شرکت کے لیے لندن روانگی کے سلسلے میں عدالت سے رجوع کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کا اسکردو ہوائی اڈےکوانٹرنیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کا کہنا ہے کہ اسکردو ہوائی اڈے کو ‘انٹرنیشنل ایئرپورٹ’ کا درجہ دیا جارہا ہے جس کے بعد عالمی پروازوں کی آمد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسکردو ایئرپورٹ کے حوالے سے ڈائریکٹر ایئر مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا کوروناوائرس کے علاج کیلئے تین ادویات کے ٹرائل کا اعلان

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کوروناوائرس کے علاج کیلئے تین ادویات کے ٹرائل کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وبا کے خلاف استعمال کیلئے تین ادویات( Artesunate، imatinib اور infliximab) کے عالمی سطح پر مزید پڑھیں

ا سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کی پنجاب اسمبلی میں پریس کانفرنس

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیفے ٹیریا میں پہلی پریس کانفرنس ہو رہی ہے ،لاہور: پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں تاریخی کام ہوا ہے. دی پنجاب کمپلسری ٹیچنگ قرآن مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی اور افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان دونوں کی مودی حکومت سے مدد کی اپیل کر دی

افغان صدر اشرف غنی اور افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان دونوں کی مودی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں اکیلا چھوڑ کر نہ جاؤ ہم مار دئیے جائیں گے ، ہماری مدد مزید پڑھیں

میونسپل یوٹیلٹی چارجز کے ایم سی کے ریونیو کا اہم ذریعہ ہے ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میونسپل یوٹیلٹی چارجز کے ایم سی کے ریونیو کا اہم ذریعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کے محکمے کے ساتھ میٹنگ کی جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس کی فرانزک رپورٹ میں ہوشربا حقائق

نور مقدم قتل کیس کی فرانزک رپورٹ میں ہوشربا حقائق سامنے آئے ہیں. جرم ثابت ہوگیااور ڈی این اے بھی میچ کرگیا. ذرائع کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی پولیس کو ارسال کی گئی فرانزک رپورٹ کے مطابق ملزم مزید پڑھیں