جعلی نیب افسر بن کر اعلیٰ حکام سے رقم بٹورنے کے کیس میں دلچسپ حقائق سامنے آگئے

20 سالہ ملزم عامر  پر قومی احتساب بیورو (نیب) کا جعلی افسر اور چیئرمین نیب کا خاص آدمی بن کر کروڑوں روپے اینٹھنے کے الزام کے کیس کی سماعت کے دوران  دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں۔ نیب پراسیکیورٹر کا الزام مزید پڑھیں

پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں: برطانوی وزیر اعظم

برمنگھم: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی تقریب میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات ہوئی، اس دوران پاکستان مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ہیلی کاپٹر بنانے والا نوجوان ٹرائل کے دوران ہلاک ہوگیا

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ضلع ایوت محل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ہیلی کاپٹر بنانے والا نوجوان ٹرائل کے دوران موت کے منہ میں چلا گیا، نوجوان نے دو سال سے محنت کرکے ہیلی کاپٹر بنایا مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کا قیام عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں مستقل امن کے لیے سیاسی تصفیہ ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امن کے لیے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا ایک ماہ میں دودھ کی قیمت کا تعین کرنے کی ہدایت

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں دودھ قیمت میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ اسسٹنٹ کمشنر اعجاز حسین عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں دودھ کی قیمت کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ مزید پڑھیں

طالبان کی گرفت مزید مضبوط، افغانستان کے 10 صوبوں پر قبضہ کرلیا

طالبان کی افغانستان پر گرفت اور مضبوط ہوگئی، طالبان نے افغانستان میں 10ویں صوبائی دارالحکومت غزنی پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ طالبان نے قبضہ حاصل کرنے کے بعد گورنر غزنی کو کابل جانے دیا، گورنر غزنی اور ملازمین کابل منتقل ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس گلزار احمد کا تاریخی اقدام، پہلی خاتون جج کی تعیناتی متوقع

چیف جسٹس گلزار احمد نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی جج بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے 9 ستمبر کو مزید پڑھیں