افغان صدر اشرف غنی اور افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان دونوں کی مودی حکومت سے مدد کی اپیل کر دی

افغان صدر اشرف غنی اور افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان دونوں کی مودی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں اکیلا چھوڑ کر نہ جاؤ ہم مار دئیے جائیں گے ، ہماری مدد کے لئے اپنی فوج بھیج دو۔
دوسری طرف افغان طالبان کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ اگر بھارت یا کسی اور ملک نے افغانستان میں اپنی فوج بھیجنے کی کوششں کی تو ان کا انجام امریکہ سے بھی برا ہو گا ۔
جنرل رشید دوستم افغان فوج کا دستہ لیکر قندھار روانہ ، حالت زار دیکھنے کے قابل تھی اور جاتے ہوئے صرف اتنا کہا کہ شاید اب میں زندہ واپس نہ آ سکوں .
دوسری طرف افغان طالبان دوستم کا شکار کرنے کے لئے بے چین ہیں اور افغان طالبان نے افغان آرمی کے دو اور ہیلی کاپٹر گرا دیئے۔
امریکہ اور غنی پریشان کہ کہیں افغان طالبان کے پاس چین کی لیزر ٹیکنالوجی تو نہیں آ گئی ۔؟

اپنا تبصرہ بھیجیں