پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالرز ملیں گے، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کورونا کی صورتحال سے نمٹنےکے لیے مختلف ممالک کو 650 ارب ڈالرز جاری کر رہا ہے ، پاکستان کو بھی 2 ارب 77 کروڑ ڈالرز مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

واشنگٹن : امریکا میں کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، بڑھتےہوئے کورونا مریضوں کی وجہ سے اسپتالوں دباؤمزید بڑھتا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں یومیہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں پاکستان آرمی کی کارروائی

‏جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں کارروائی میں پاکستان آرمی کی کاروائی کی گئی. آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار آرمی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں مزید پڑھیں

ڈیلٹا وائرس سے تحفظ کیلئے موڈرنا ویکسین ممکنہ طور فائزر سے زیادہ کارآمد

موڈرنا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین استعمال کرنے والے افراد کو کورونا کی قسم ڈیلٹا سے بریک تھرو انفیکشن (ویکسینیشن کے بعد بیمار ہونے پر استعمال ہونے والی اصطلاح) کا خطرہ فائزر ویکسین لگوانے والوں کے مقابلے میں کم مزید پڑھیں

امریکہ کا افغانستان میں اپنے سفارتی عملے کو نکالنے کے لئے فوج بھیجنے کا فیصلہ

کابل: امریکہ نے کابل میں اپنے سفارتی عملے کو بحفاظت نکالنے کے لیے فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی ) کے مطابق اعلی حکام کی جانب سے سفارتی عملے کو باحفاظت نکالنے کے مزید پڑھیں

طالبان اقتدار میں آئے، شریعت نافذ اور خلافت قائم کی تو امداد بند کردینگے، جرمنی

جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ اگر طالبان اقتدار میں آئے، شریعت نافذ کی اور اپنی خلافت قائم کی تو افغانستان کی مالی امداد بند کردی جائے گی۔ جرمن نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس مزید پڑھیں

سردار عبدالرّب نشتر کے نام سے ڈاک ٹکٹوں کا اجرا

سردار عبدالرّب نشتر ایک مدبّر و شعلہ بیان مقرر اور تحریکِ پاکستان کے صفِ اوّل کے راہ نما تھے جنھوں نے قیامِ پاکستان کی جدوجہد میں قائداعظم کا بھرپور ساتھ دیا اور ان کے بااعتماد ساتھیوں میں شمار ہوئے۔ قیامِ مزید پڑھیں

طالبان کا افغان صوبے ہرات پر بھی قبضہ، کل تعداد 11 ہوگئی

طالبان نے افغان صوبہ ہرات کے دارالحکومت پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق کم سے کم ایک گھنٹہ قبل طالبان پولیس ہیڈ کوارٹر پر بھی قابض ہوگئے تھے۔ ہرات افغانستان کا تیسرا بڑا صوبہ ہے۔ خبر ایجنسی اے مزید پڑھیں

نازیہ کو ان کے شوہر نے زہر دیا: زوہیب حسن ، زوہیب کے خلاف عدالت جاؤں گا: مرزا اشتیاق بیگ

کراچی : گلوکار زوہیب نے دعویٰ کیا ہے کہ نازیہ حسن کو ان کے شوہر اشتیاق بیگ نے زہر دیا تھا جبکہ اشتیاق بیگ نے  زوہيب حسن کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے اور ايک ارب مزید پڑھیں