امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ فورم کے وفد کی سی ای او پی آئی اے ارشد ملک سے ملاقات

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے کے ساتھ امریکہ میں مقیم پاکستانی کاروباری برادری کے لئے بہترکاروباری مواقع کی تلاش کے سلسلے میں امریکہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ بزنس فورم ٟپاکستان چیپٹر کے صدر شیخ امتیاز حسین کی سربراہی میں مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے خلاف قوانین سخت، جائیداد کی خریدوفروخت بذریعہ بینک لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایف اے ٹی ایف (فیٹف) کی 27 ویں شرط پوری کرنے کے لیے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے خلاف قوانین سخت کر دیے۔ حکومت نے فیٹف کی ایک رہ جانے والی شرط پوری کرنے کے لیے مزید پڑھیں

امریکیوں کے مال غنیمت کی لاہور میں دکان کھل گئی

افغانستان میں امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد لاہور میں امریکی فوجیوں کا زیر استعمال سامان فروخت ہونے لگا۔ مقامی صحافی جاذب صدیقی کے مطابق یہ دکان لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن، شوق چوک میں واقعہ ہے۔دکان میں امریکی فوجیوں مزید پڑھیں

پاکستان میں سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

فیصل آباد میں مہنگی بجلی کے بعد سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہیں۔ سوتی دھاگے کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پاور لومز سیکٹر پھر بحران کا شکار ہونے لگا اور پیداواری لاگت میں اضافے مزید پڑھیں

لودھراں میں خواجہ سراؤں نے شہدکی مکھیوں کی فارمنگ شروع کردی

لودھراں کے 5 خواجہ سراؤں نے ہنی بی فارمنگ (شہد کی مکھیوں کی فارمنگ) شروع کرکے دیگر ساتھیوں کے لیے نئے روزگار کے راستے کھول دیے۔ خواجہ سراؤں کو روزگار سے وابستہ کرنےکے لیے مقامی سماجی تنظیم نے ورلڈ وائڈ مزید پڑھیں

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے مزید پڑھیں

کراچی حیدرآباد کے علاوہ سندھ میں رات 12 تک ڈائننگ کی اجازت

کراچی اور حیدرآباد کے علاوہ سندھ بھر میں رات 12 بجے تک ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں کورونا ایس او پیز اور پابندیوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ مزید پڑھیں