پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر  27ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے، رپورٹ

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر آوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور براہ  راست غیر ملکی سرمایہ میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ برآمدات ،درآمدات، ایف بی آر محصولات میں اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے لئے آسانیاں پیداکررہی ہے, وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت سے اوورسیز پاکستانی ملے جن کے پلاٹوں پر قبضہ ہوا۔ ہم پاکستان میں قبضہ گروپ کیخلاف جہاد کررہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے تحت روشن اپنا گھر پروگرام کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

ایف بی آر کا پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹیفیکیشن جاری

ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر10.54 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقرر کی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر17فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مزید پڑھیں

مقامی سطح پرتیار کردہ موبائل فون کی تعداد درآمدی موبائل فون سے زیادہ ہو گئی

اسلام آباد: مقامی سطح پر موبائل سازی کی صنعت نے موبائل فون کی در آمدات کی شرح کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جنوری تا جولائی 2021 کے دوران،پاکستان میں موبائل بنانے والے اداروں نے ایک کروڑ بائیس لاکھ ستر ہزار مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا افغانستان کے لئے امداد بند کرنے کا اعلان

کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے تمام منصوبوں کی فنڈنگ روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، افغانستان میں مزید پڑھیں