کراچی : تاجروں اور حکومت سندھ کے درمیان معاملات طے پا گئے، جمعہ کو کاروبار کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ اور تاجروں کے درمیان جمعہ کی چھٹی پر ڈیڈلاک برقرار ہے تاہم کچھ مسائل پرمعاملات طے پا گئے ہیں ، آج رات جمعہ کو کاروبار کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ اس مزید پڑھیں

انڈس موٹر نے پاکستان میں 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : انڈس موٹر نے پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا اور انڈس موٹر جلد پہلی لوکل ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی تیار کرے گی۔ موجودہ حکومت کی آٹو پالیسی کے ثمرات مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی رجحان برقرار، 100 انڈیکس 333 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی شدید مندی کا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 ہزار 396 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی کمپنی ایمیزون نے ٹی وی اسکرین متعارف کرنے کا فیصلہ کر لیا

امریکی کمپنی ایمیزون نے رواں سال اکتوبر میں بڑی ٹیلی ویژن سکرین لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمیزون رواں سال اکتوبر کے فورا بعد امریکا میں اپنی بنائی ہوئی بڑی ٹیلی ویژن سکرین مزید پڑھیں