معروف شاعر، ڈرامہ نگار، کالمسٹ امجد اسلام امجد انتقال کرگئے

معروف شاعر، ڈرامہ نگار، کالمسٹ امجد اسلام امجد انتقال کرگئے۔

اہل خانہ نے معروف شاعر  امجد اسلام امجد  کے انتقال کی تصدیق کی ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہوا۔

امجد اسلام امجد 4 اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے

امجد اسلام امجد کو 1987 میں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔

امجد اسلام امجد کو 1998 میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں