کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوس کے حوالے سے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کر دیا، عید میلاد النبی 19اکتوبر کو منایا جائے گا۔ ٹریفک پلان کے مطابق مرکزی جلوس دوپہر 3 بجے میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے برآمد ہوکر مزید پڑھیں
مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسندی اور داعش سے منسلک مبینہ خطرات پر قابو پانےکے لیے مساجدکے امام سمیت دیگر عملے اور مسلمان کمیونٹی کے سرکردہ افراد کی خفیہ تحقیقات کرائی جا رہی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ مزید پڑھیں
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ میں آج 17 اکتوبر کو تقریبا ڈیڑھ سال سے زائد عرصے بعد سماجی فاصلہ ختم کرکے نمازِ فجر ادا کی گئی۔ الحرمین الشریفین کی انتظامیہ نے خانہ کعبہ مزید پڑھیں
ریاست مدینہ جیسی فلاحی ریاست کیسے بنتی ہے، طالبان نے دنیا کو بتا دیا۔ طالبان کی نئی اسلامی امارات افغانستان نے مہنگائی کا ایسا توڑ نکالا جو پوری دنیا کے لیے ایک نئی مثال بن گئی ،افغان جنگ کے خاتمے مزید پڑھیں
کراچی میں چپ تعزیے کے دو جلوس کل برآمد ہوں گے جس کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ جمعہ 15اکتوبر کو پہلا جلوس نشترپارک سے برآمد ہوکر کھارادر جبکہ دوسرا جلوس رضویہ چورنگی سے برآمد ہوکر مارٹن مزید پڑھیں
اسرائیل نے الیوسفیہ کے مقام پر قدیم ترین مسلمان قبرستان مسمار کردیا ہے۔ یہ قبرستان مسجد اقصیٰ کے انتہائی قریب واقع ہے۔ مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق قابض اسرائیلی حکومت کی ہدایت پر مقامی میونسپل انتظامیہ نے قدیم قبرستان کی مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پرصوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج (اتوار) کے روز ربیع الاول کے مہینے کے لیے دس روزہ تقریبات کا آغاز کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں لکھا ہےکہ ” وہ آج ربیع مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجدالحرام میں روزانہ کی بنیاد پر عمرہ زائرین کی تعداد بڑھا کر 1لاکھ کر دی۔ کورونا وبا کے دوران صحت کی سلامتی و تحفظ کی صورتحال میں مزید بہتری آنے پر یومیہ بنیادوں پر مزید پڑھیں
افغانستان میں 1964ء کا آئین چند ترامیم کے بعد عارضی طور پر نافذ کرنے پر غور جاری ہے۔ طالبان کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں عارضی طور پر 1964ء کا آئین نافذ مزید پڑھیں