رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ بھی دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا مولانا ابراہیم نے کروائی جس میں امت مسلمہ، ملکی ترقی اور سالمیت کے لیے دعائیں کی گئیں، اختتامی دعا کے بعد شرکاء آبائی علاقوں مزید پڑھیں

مسجد نبوی کی انتظامیہ کی رات کے وقت خواتین کو روضہ رسول ﷺکی زیارت کی اجازت

سعودی عرب میں مسجد نبوی کی انتظامیہ نے رات کے وقت خواتین کو روضہ رسولﷺ کی زیارت کی اجازت دی ہے۔ سعودی اخبارکے مطابق مسجد نبوی انتظامیہ نے ٹویٹ میں کہا ہےکہ خواتین اب رات کے وقت بھی روضہ رسولﷺکی مزید پڑھیں

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی اتوار کو ہو گی

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا ہے، یکم ربیع الثانی اب اتوار کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حکومت اور کالعدم تنظیم کے معاہدے پر عمل درآمد جاری؛ ٹی ایل پی کے ساتھ لفظ ’کالعدم‘ ہٹانے کی منظوری

کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدر آمد جاری ہے۔ پنجاب حکومت نے 2000 سے زائد کالعدم کارکنوں کو رہا کیا اب ٹی ایل پی کے ساتھ کالعدم کا لفظ بھی ہٹایا جا رہا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب مزید پڑھیں

ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر کوٹری میں ہندو برادری کا بڑا اجتماع

ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر جامشورو کی کوٹری میں ہندو برادری کا بڑا اجتماع ہوا۔ سندھ بھر سے سینکڑوں یاتریاں جامشورو کے کوٹری ہنومان مندر دیوالی منانے پہنچ رہے ہیں، دیوالی کے میلہ میں خواتین اور بچوں مزید پڑھیں

عرب ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ایک گناہ ہے، اقدام پر نظرثانی کریں، ایرانی سپریم لیڈر

ایران کا کہنا ہے کہ عرب ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ایک گناہ ہے، ان ممالک کو اپنے اقدام پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے اتحاد مزید پڑھیں