سیالکوٹ واقعہ قابل مذمت ہے: تحقیقات کی نگرانی خود کر رہا ہوں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کر رہا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کا واقعہ پاکستان کے لیے مزید پڑھیں

اومی کرون کے خطرے کے باعث حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے اہم ہدایات جاری

ریاض : سعودی عرب میں اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں احتیاطی تدابیر سخت کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے خطرے کے مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم، پی آئی اے کی پہلی پرواز مدینہ پہنچ گئی

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا کی دو خوراکیں لگوانے والے عمرہ زائرین کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی، پاکستان سے قومی ائیر لائن کا فضائی آپریشن مکمل طور پر فعال ہوگیا، پی آئی اے کی پہلی پرواز ملتان سے مدینہ مزید پڑھیں

سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے  آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں تنظیم کے بانی علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے صاحبزادے سعد رضوی نے کہا کہ کہا قبل از مزید پڑھیں

انتہاپسند سوچ میں مبتلا بھارتی اینکر کی دبئی آمد پر شہزادی انتظامیہ پر برس پڑیں

اسلام مخالف بھارتی ہندو صحافی کو دبئی بلانے پر یواے ای کی شہزادی انتظامیہ پر برس پڑیں ۔ شہزادی کا کہنا تھا کہ اسلام اورمسلمانوں کے بارے منفی جذبات رکھنے والے کو کیوں بلایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کے علاوہ دیگر افراد کو بھی طواف کعبہ کرنے کی اجازت

ریاض :سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے عمرہ زائرین کے علاوہ دیگر افراد کو بھی طواف کعبہ کرنے کی اجازت دے دی گئی،طواف کیلئے موبائل ایپ سے اجازت نامہ لینا ہوگا۔ مسجدالحرام کے صحن مطاف میں عمرہ زائرین مزید پڑھیں