کراچی: چپ تعزیے کے جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں چپ تعزیے کے دو جلوس کل برآمد ہوں گے جس کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔

جمعہ 15اکتوبر کو پہلا جلوس نشترپارک سے برآمد ہوکر کھارادر جبکہ دوسرا جلوس رضویہ چورنگی سے برآمد ہوکر مارٹن کوارٹر پر اختتام پذیر ہوگا۔

پہلا جلوس صبح آٹھ بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا اور صدر سے ہوتا ہوا کھارادر میں ساڑھے 11بجے تک اختتام پذیر ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں