ایسے اقدام کی مخالفت کریں گے جس سے ملکی معیشت متاثر ہو، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے سے متعلق اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سندھ حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ انفرادی فیصلے نہیں کیے جاسکتے، این سی او سی کی ہدایت مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانیوں کا دل جیتنےوالے طلحہ طالب کی وطن واپسی

طلحہ طالب صرف دو کلوگرام کے فرق کے ساتھ میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے تھے شاید طلحہ کی ناکامی کہ وجہ کوچ اور جدید سہولیات کا نہ ہونا تھا. وطن پہنچنے کے بعد طلحہ طالب کا پرجوش استقبال کیا مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی تیس لاکھ اضافی خوراکوں کا عطیہ

امریکی  حکومت نے جان بچانے والی انسداد کووڈ۔۱۹ ویکسین کی تیس لاکھ خوراکوں پر مشتمل کھیپ پاکستانی عوام میں تقسیم کرنے کے لیے آج حُکومت پاکستان کے حوالے کردی ہے۔ ٹیکوں کی یہ کھیپ کوویکس  اور یونیسیف کے اشتراک سے پہنچائی گئی مزید پڑھیں

سندھ کے 22 اضلاع میں سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کرخصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کا اہم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ متوقع

کراچی: عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے سفارشات پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل مزید پڑھیں

کورونا‌ کے‌بڑھتے ہوئے کیسز؛ آرٹس کونسل کراچی کا اپنی تمام سرگرمیاں‌غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے اپنے ایک بیان میں‌کہا ہے کہ کورونا وبا ان دنوں شدت اختیار کر رہی ہے، صورتحال تشویشناک ہونے کے باعث آرٹس کونسل آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے سندھ حکومت کی جانب سے 8 اگست تک صوبے میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا لاک مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے دو ائیر آفیسرز کو ائیر مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے دو ائیر آفیسرز کو ائیر مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ ترقی پانے والوں میں ائیرمارشل ذوالفقار احمد قریشی اور ائیر مارشل محمد مغیث افضل شامل ہیں۔ ائیر مارشل ذوالفقار احمد قریشی نے مزید پڑھیں