وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کی بجائے آمدن کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کی بجائے آمدن کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  وزیراعظم ہاؤس میں کمرشل سرگرمیاں شروع کی جائیں گی ۔وزیراعظم ہاؤس میں مقامی، عالمی فوڈ اور ثقافتی تقریبات منعقد مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے لیاقت علی خان کے بیٹے کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ اکبر علی خان کے روزہ مرہ اخراجات بھی سندھ حکومت برداشت کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ https://twitter.com/murtazawahab1/status/1422171608907669506?s=20 مزید پڑھیں

آج سندھ میں کورونا کے1847 نئے کیسز رپورٹ، 36مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں13107نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1847نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد : ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد تک پہنچ گئی، ماہ جولائی میں مجموعی طورپرمہنگائی میں 1.3 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نےماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردیے مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کا معاملہ؛ ایس ایچ اوز کو کارروائی کا اختیار مل گیا

سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سندھ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کے حوالے سے ایس ایچ اوز کو بھی کارروائی کا اختیار دیدیا۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

این سی او سی کا مختلف شہروں میں‌نئی پابندیا ں لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے زیادہ کورونا والے شہروں میں نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت مزید پڑھیں

سینئر صحافی اور روزنامہ امت کے چیف ایڈیٹر رفیق افغان انتقال کرگئے ،کراچی پریس کلب کا اظہار افسوس

کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی،دیگر عہدیداروں و گورننگ باڈی کے ارکان نے نامور صحافی، روزنامہ امت،ہفت روزہ غازی اور ہفت روزہ تکبیر کے مدیر اعلی رفیق افغان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے. مزید پڑھیں