کابل:طالبان نے بالآخر نئی حکومت کا سیٹ اپ دنیا کے ساتھ شیئر کر دیا ،افغان نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ نئے نظام میں ہیبت اللہ سربراہ ہوں گے جن کے ماتحت صدر یا وزیراعظم ہوگا جو مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، کیسے پتہ چلے گا کہ کسی ای وی مزید پڑھیں
بیجنگ: چین نے افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیرِ نو کے لیے طالبان کو مشروط مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ایسی حکومت کو خوش آمدید کہیں گے جس میں تمام طبقوں کی نمائندگی ہو۔ چائنا نیوز سروس کے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے حکومتی پالیسیوں کا موثر طریقے سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ سے متعلقہ معاملات پر جائزہ اجلاس ہوا مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے اور کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی ایک مرتبہ پھر منقطع ہو گئی ہے۔ شام کے سائے ڈھلتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور مزید پڑھیں
کابل: افغان طالبان اور وادی پنجشیر کی مزاحمتی فورس کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد جنگجوؤں نے پوزیشنیں سنبھال لیں اور جھڑپیں جاری ہیں۔ طالبان نے مزاحمتی فورس کے 4 افراد جبکہ احمد مسعود مزید پڑھیں
امریکی کانگریس کے ری پبلکن رکن جم بینکس نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی غفلت اور بے پروائی کی وجہ سے افغانستان میں 85 ارب ڈالر سےزیادہ مالیت کا فوجی سازوسامان، جنگی آلات، ہلکے اور بھاری ہتھیارطالبان کے ہاتھ مزید پڑھیں
دوحہ: افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی کا کہنا ہے کہ دو دن میں نئی افغان حکومت کا اعلان اور کابل ائیرپورٹ فعال ہو جائے گا۔ دنیا کو چاہیے کہ وہ صورتحال سے فائدہ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام کے نام پر خواتین کے حقوق چھیننے والے غلط ہیں ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نقل کر کے اسی پروگرام کو احساس کا نام دیا مگر احساس والوں مزید پڑھیں
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیول شپ بیس جوہرکراچی میں وارگیم شمشیربحر 8 پربریفنگ سیشن ہوا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے سیشن میں شرکت کی۔ جنرل ندیم رضا کو مشق کے مقاصد سے مزید پڑھیں