شیخ رشید نے چمن بارڈر کچھ عرصہ کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے چمن بارڈر کچھ عرصہ کیلئے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت افغانستان میں امن چاہتی ہے، خطے میں پاکستان کی ذمہ داریاں بڑھنے والی ہیں، دارالحکومت اسلام آباد پر مزید پڑھیں

امریکہ میں سمندری طوفان آئیڈا سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں چھ افراد ہلاک

امریکہ میں سمندری طوفان  آئیڈا کے باعث تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے نیویارک اور نیو جرسی  میں مختلف حادثات کے باعث چھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں نیویارک میں مسلسل اور تیز بارش کے باعث سڑکوں پر سیلابی صورتحال پیدا مزید پڑھیں

پاکستان کی علی گیلانی کا جسد خاکی چھیننے اور زبردستی تدفین کی شدید مذمت

طویل علالت کے بعد گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملنے والے سینئر حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا جسد خاکی بھارتی فوج کی جانب سے قبضے میں لے کر نامعلوم جگہ پر تدفین کئے جانے کا انکشاف مزید پڑھیں

کراچی میں آج بھی بادل برسنے کو تیار

کراچی میں آج بھی بادل برسنےکوتیار،شہر میں موسم ابر آلودہے۔ کراچی میں بارش برسانےوالاسسٹم برقرارہے۔کراچی میں آج پارہ 39 ڈگری سینٹی گریڈتک جانےکاامکان ہے۔۔۔دن میں آبرالودموسم  کےبعدشام میں گردآلوداہواوں کےساتھ بادل برسنےکاامکان ہے۔ شہرمیں گزشتہ روززیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مزید پڑھیں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے ایف بی آر کا 4 بڑی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اربوں روپے کی ٹیکس چوری روکنے کیلئے رواں مہینے 4 بڑی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر نے مزید پڑھیں

خطرے کے باوجود برطانیہ نے افغان شہریوں کوحملے کی جگہ پر جمع ہونے کی ہدایت کی

چند روز قبل افغان دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ایبے گیٹ پر ہونے والے دھماکے سے متعلق نئے انکشافات منظر عام پر آئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل ائیر پورٹ پر ہونے مزید پڑھیں