امریکی فوجی مداخلت نے جانی نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا، روسی صدر

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت نے جانی نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج 20 سال سے افغانستان میں موجود رہی مزید پڑھیں

آرمی چیف سےٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والےکھلاڑیوں کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف نے اولمپینئز کی کارکردگی اور جذبے کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات کرنے مزید پڑھیں

بحرین نے پاکستان کو کورونا کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا، پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار، عرب میڈیا

اسلام آباد : بحرین نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا، ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اطلاق 3 ستمبر ہوگا، مسافروں کو ایئرپورٹ پر پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی صورتحال میں بہتری مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں اسمارٹ چپ سے آراستہ نئے قالین بچھا دیئے گئے

مدینہ منورہ : مقدس مساجد کی انتظامیہ نے مسجد نبوی کے پرانے حصے میں پرانے قالینوں کی جگہ سمارٹ چپ سے آراستہ نئے قالین بچھوا دیئے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق مسجد نبوی میں جو نئے قالین بچھوائے گئے ہیں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی ملاقات,ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو. وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان میں امن و امان کی صوتحال میں مزید مزید پڑھیں

طالبان نے امریکی افواج کے کابل سے انخلا میں مکمل تعاون کیا، سی این این

کابل: امریکی ٹی وی سی این این کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کا انخلاء طالبان کی مدد اور نگرانی میں ہوا۔ افغانستان میں 20 سالہ طویل جنگ کا اختتام ہو گیا۔امریکی ٹی وی سی این این نے انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں

افغانستان سے فوج کا انخلاء غیر معمولی کامیابی ہے، جو بائیڈن

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کی ذمے داری قبول کر لی اور انخلاء کو غیر معمولی کامیابی قرار دے دیا۔امریکی قوم سے خطاب میں جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں 20 سال مزید پڑھیں

پاکستان کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے پاکستان کی حکمت عملی کو سراہا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے پاکستان کی حکمت عملی کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں