امریکی انخلا کے بعد طالبان اعلیٰ قیادت کی ملا عمر کی قبر پر حاضری

امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان کی اعلیٰ قیادت نے بانی امیر ملاعمر کی قبر پر حاضری دی۔ سوشل میڈیا پر تصاویر زیر گردش ہیں جن کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ تصاویر افغان صوبے مزید پڑھیں

امریکی فوجی اپنے متعدد کتے کابل ائیرپورٹ پر چھوڑ گئے

گزشتہ شب امریکی فوج نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ سے انخلا مکمل کیا اور یوں 20 سالہ طویل جنگ کا خاتمہ ہوگیا۔ امریکی فوج نے کابل ائیرپورٹ پر موجود ہیلی کاپٹرز اور دیگر فوجی سازو سامان کو ناکارہ مزید پڑھیں

کراچی میں نوجوان کو زندہ جلانے والے دو ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں 19سالہ لڑکے کو زندہ جلانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 28 اگست کو نوجوان کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی تھی، متاثرہ نوجوان زخموں کی تاب مزید پڑھیں

دنیا آئی ایس آئی کا لوہا مانتی ہے، بھارتی ٹیوشن لیں اور کچھ سبق حاصل کریں، وکرم سنگھ

نئی دہلی: بھارتی دانشور اور سابق پولیس افسر ڈاکٹر وکرم سنگھ بھی آئی ایس آئی کے مداح نکلے۔ کہتے ہیں کہ بھارت والے آئی ایس آئی سے ٹیوشن لیں اور کچھ سبق حاصل کریں۔ ایک بھارتی نجی ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں

پُرامن افغانستان پاکستان اور خطے کیلئے بہت ضروری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کیلئے بہت ضروری ہے۔ افغانستان کی تاریخ کے اس اہم لمحے میں عالمی برادری کیلئے افغانوں کے ساتھ تعاون ضروری ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے جرمن مزید پڑھیں

نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلباء کو ویکسین کروانے کی ہدایات

نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلباء کو ویکسین لازمی کروانے کے لیئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں تمام سرکاری اسکولوں اور ہائر سکینڈری اسکولوں کو پابند بنایا گیا ہے مزید پڑھیں