فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستان آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر ماہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 75 افراد جان کی بازی ہار گئے، 3842 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 75 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 24 ہزار 923 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی مزید پڑھیں

سعودی عرب سے جدید ترین آکسیجن پلاٹنس کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

لاہور: سعودی عرب سے جدید ترین آکسیجن پلانٹس کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ وفاقی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب سے اسپتالوں میں آکسیجن پیدا کرنے والے 8 پلانٹس لاہور پہنچے ہیں، ایک آکسیجن مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ، مزید 65 افراد جان کی بازی ہارگئے

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 65افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ تین ہزار84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

ابھی کوویڈ 19 ویکسین کی بوسٹر شاٹس لگانے کی ضرورت نہیں ، عالمی ادارہ صحت

کورونا ویکسین کی ’بوسٹر ڈوز‘ سے متعلق عالمی ادارہ صحت کا اہم بیان سامنے آگیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ موجودہ اعداد و شمار اس بات کی نشاندہی نہیں کرتے کہ کوویڈ 19 کی بوسٹر مزید پڑھیں

بھارت میں بڑے پیمانے پر جعلی کورونا ویکسین لگائی گئی: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت کی کووی شیلڈ نامی کورونا ویکسین کی جعلی خوراکیں بڑے پیمانے پر بھارت اور افریقا میں لگنے کی نشاندہی کی ہے۔ ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں مزید پڑھیں